ہیلتھ اور او ٹی سی سیکٹر کے تحفظات فوری دور کیے جائیں اور اس کی ساکھ و عزت و احترام کا خیال رکھا جائی: کاشف انور
جمعہ 29 مارچ 2024 20:50
(جاری ہے)
یہ شعبہ معیارات اور قواعد و ضوابط کی اہمیت کو سمجھتا ہے لیکن چھاپے مارنے کے طریقہ کار کی وجہ سے یہ سیکٹر اور اس سے وابستہ ورکرز پریشان ہیں۔
کسی کوتاہی کی صورت میں براہ راست چھاپے مارنے کی بجائے پہلے وارننگ دی جائے اور معاملے کی تشہیر کرکے ساکھ متاثر نہ کی جائے وگرنہ برآمدی شعبہ پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ اچانک چھاپوں اور ان کی تشہیر سے مینوفیکچرنگ یونٹس کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سیکٹر معائنہ کرنے کی مخالفت نہیں کرتا تاہم اچانک چھاپوں کے طریقہ کار پر تحفظات رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کمی کی صورت میں مینوفیکچرنگ یونٹس کو وارننگ دی جائے تو وہ اسے دور کرلیں گے۔ لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور نے کہا کہ حکام کو مینوفیکچرنگ یونٹس کے ساتھ نرم رویہ اپنانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ حکام کو پنجاب میں ہیلتھ اور او ٹی سی سیکٹر کے مینوفیکچرنگ یونٹس پر چھاپوں کے اثرات کا اندازہ ہونا چاہیے کیونکھ ساکھ بنانے میں عرصہ لگتا ہے جبکہ یہ قلیل وقت میں تباہ ہوجاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.