اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن ، ایک ٹن منشیات برآمد ، 8 ملزمان گرفتار
ہفتہ 30 مارچ 2024 12:30
(جاری ہے)
ہفتہ کو ترجمان اے این ایف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدہ جانے والی خاتون سے 25،000 عدد نشہ آور گولیاں برآمد،سیالکوٹ کوریئر آفس سے یونان بھیجے جانے والے پارسل سے 2.2 کلو آئس برآمد،قلعہ عبداللہ میں ٹوبہ اچکزئی سے 1425 کلو چرس برآمد جبکہ مغربی بائی پاس کوئٹہ کے قریب دو ملزمان سے 225 کلو چرس برآمد کی گئی۔
اسی طرح سے کارروائی کرتے ہوئے اے این ایف نے نوکنڈی چاغی سے 100 کلو افیون برآمد کی۔ گوادر سے 45 کلو چرس برآمد، آر سی ڈی روڈ حب کے قریب ملزم سے 3 کلو چرس برآمد اور ڈیرہ غازی خان میں سخی سرور روڈ پر 3 ملزمان سے 1.5 کلو آئس برآمد کی گئی۔نیشنل ہائی وے حیدرآباد میں ایک ملزم سے 300 گرام آئس برآمدکر کے گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا،چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی
-
فیصل آباد ، وزیر اعلیٰ پنجاب کے فلیگ شپ پروگرام کلینک آن وہیل پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا گیا
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا مٹیاری قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
قومی اسمبلی میں (کل )صدرمملکت کے خطاب پر بحث شروع کی جائے گی
-
سپریم کورٹ نے صحافیوں پر تشدد اور اغواء کیس میں پولیس کی تفتیش کو غیرتسلی بخش قراردیدیا
-
ایف آئی اے انٹرپول نے 9 سال سے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتار کر لیا
-
خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے گدی نشین کی مزار داتا دربارپرحاضری
-
لاہور: ڈیفنس کے پلازے میں چوکیدار کی خودکشی
-
شیرافضل مروت کا سعودی عرب سے متعلق موقف پوچھنے پر صحافیوں سے اظہار برہمی
-
نیب نے رمضان پیکیج 2016ء تا 2018ء کی انکوائری بند کردی
-
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف نے آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اہم اہداف طے کرلیے
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.