* پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت درخواستوں پر عدالت نے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی

پیر 1 اپریل 2024 18:20

}پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2024ء) پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے ہائیکورٹ میں راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے حماد اظہر کی عدالت میں پیش ہوئی عدالت نے 51 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی ۔ وکیل درخواست گزارنے کہا کہ حماد اظہر کے خلاف 51 مقدمات درج ہے باقی کا ابھی پتہ نہیں کتنے ہیں۔

(جاری ہے)

لاھور, واہ کینٹ, راولپنڈی, فیصل آباد اور دیگر شہروں میں ان کے خلاف ایف آئی آرز درج کئے گئے ہیںچیف جسٹس کا اے اے جی سے استفسارکیا کہ یہ تو کئی شہریوں میں ان کے خلاف کیسز ہے کتنا ٹائم دیں, ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل صاحب آپ بتائے۔

اے اے جی انعام یوسفزئی نے کہا کہ عدالت کو جو بہتر لگے وہ ٹائم دے دیں۔ عدالت نے ایک مہینے میں متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیاعدالت نے ایک لاکھ دو دو نفری پر راہداری ضمانت دے دی۔