تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کی کاروائی
چائنیز پراجیکٹ پر چوری کرنے والا گروہ پولیس کی حراست میں ملزمان کے قبضہ سے01کروڑ50لاکھ روپے کامال مسروقہ برآمد
پیر 1 اپریل 2024 19:49
(جاری ہے)
گرفتار کیے گئے ملزمان میں فریاد حسین سکنہ خانیوال، محمد رمضان سکنہ خانیوال اور آصف سکنہ گھمن والا شامل ہیں۔ ابتدائی تفتیش میں ملزمان نے انکشاف کیا کہ وہ A-Qمیٹل نامی پراجیکٹ پر کام کرتے تھے اور وقتاََ فوقتاََ سامان چوری کر کے مالکان کو پتہ چلے بغیر بیچتے تھے۔
ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی جاری ہے۔ڈکیتوں اور چوروں کے خلاف بھر پور کاروائیاں کرنے پر علاقہ مکینوں کا پولیس کو زبردست خراج تحسین۔ اس موقع پر سی پی او کا کہنا ہے کہ غیر ملکی باشندوں با الخصوص کاروباری حضرات کوتحفظ فراہم کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان چاہے کتنے ہی شاطر اور خطرناک کیوں نہ ہو ں قانون کے آہنی ہاتھوں سے نہیں بچ سکتے۔ سی پی او نے ایس ایچ او صدر گوجرانوالہ اور انکی پولیس ٹیم کے جوانوں کو اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر شاباش دی۔مزید اہم خبریں
-
ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت نے پنجاب کے کسانوں سے گندم کی خریداری شروع کر دی
-
ناکافی قانون سازی قدرت کے خلاف جرائم کی روک تھام میں رکاوٹ
-
تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں اضافے کا اعلان
-
قیامت خیز گرمی کا نتیجہ، مری اور مارگلہ کے پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی
-
آرمی چیف کو خط اپنی ذات کیلئے نہیں ملک کیلئے لکھوں گا، عمران خان
-
پاک فوج کے سربراہ سے ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی ملاقات ، آرمی چیف کی ٹیم کی شاندار کارکردگی پر تعریف
-
مریم نوازکی ایلیٹ فورس کے یونیفارم کی ویڈیوزوائرل
-
دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
-
حکومت بیرونی سرمایہ کاری میں اضافے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے.شہبازشریف
-
پاکستانیوں کے دل اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں ‘ کیسے ممکن تھا کہ آزاد کشمیر میں ہمارے بہن بھائی مشکل میں ہوں اور ہم چین سے بیٹھیں. شہبازشریف
-
اگر اسٹیبلشمنٹ کہے کہ کسی معاملے میں دخل نہیں دیا تو یہ بات بھی سچ نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.