دبئی لیکس میں نون لیگ اور پیپلزپارٹی کے پورے کے پورے ٹبر شامل ہیں
حکمران ٹولے نے 2 برسوں میں ساڑھے 3 ہزار ارب کی بیرون ملک سرمایہ کاری کی، چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 مئی 2024 23:00
(جاری ہے)
حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا کہ چیف جسٹس فارم 47 اور دبئی لیکس پر ایکشن لیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کا کسان پیکج کرپشن کا نیا دھندہ ہے، جماعت اسلامی کسانوں کو حق دلائے گی، 19مئی کو پشاور میں غزہ ملین مارچ ہو گا۔
دوسری جانب نیوزایجنسی کے مطابق دبئی لیکس پر نیب نے متحدہ عرب امارات سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے ان تمام ملزمان کے خلاف متحدہ عرب امارات کی حکومت سے تفصیلات لینے کا فیصلہ کیا ہے جن کے نام دبئی لیکس میں آئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیب صرف ان ملزمان کی تفصیلات کے لئے لکھے گا جن کے خلاف نیب میں پہلے ہی تحقیقات ہورہی ہے۔نیب نے فرحت شہزادی اور ان کے شوہر کی دبئی میں جائیدادوں کی تفصیلات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، نیب لاہور فرحت شہزادی کے خلاف تحقیقات کررہا ہے۔نیب ہیڈکوارٹرز دفتر خارجہ کے تعاون سے حکومت متحدہ عرب امارات کو خط لکھے گا۔مزید اہم خبریں
-
دہشتگردی اور انسانی بحرانوں سے مغربی افریقہ میں استحکام کو خطرہ
-
فواد چوہدری کا قومی کرکٹ ٹیم سے "بلا" چھیننے کا مطالبہ
-
یو این رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت ’افشاء‘ کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت
-
سوڈان: خانہ جنگی اور قحط سے لاکھوں افراد کو ناقابل تصور مشکلات کا سامنا
-
عمران خان سے ہاتھ جوڑ کر پاؤں پکڑ کر روکا تھا ، وہاں تک نہ جائیں واپسی نہیں ہوگی
-
سردار تنویر الیاس گرفتار کر لیے گئے
-
قومی اقتصادی کونسل تشکیل دے دی گئی
-
عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی پالی ہوئی حقیقت،سیاسی وجود کٹ ٹو سائز کیا جائے، رانا ثنا اللہ
-
اسٹیبلشمنٹ نہ چاہتی تو یہ مینڈیٹ چور کبھی حکومت میں نہیں آسکتے تھے
-
پاکستان میں فائیو جی لانچنگ کیلئے تیار
-
کیمرون کے سابق وزیراعظم یو این جنرل اسمبلی کے نئے صدر منتخب
-
ججز کا کام قانونی فیصلے کرنا ہوتا، لیکن وہ عدالت میں سیاسی بیان بازی کررہے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.