ایک بار خاکروب کی وردی پہن کر بھی دیکھ لیں
ٹک ٹاکر وزیر اعلیٰ کو کھلا چیلنج کہ آئیں ڈیرہ غازی خان دورہ کریں جو ن لیگ کے دور حکومت میں گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے، زرتاج گل
محمد علی ہفتہ 18 مئی 2024 00:55
(جاری ہے)
یلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹپریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ایلیٹ فورس کے یونیفارم میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کر کے جتنی خوشی آپ کو ہو رہی ہے اتنی ہی خوشی مجھے ہو رہی ہے۔
یہ انتہائی مشکل 6 ماہ کی ٹریننگ تھی، 800 بچے کامیاب ہوئے جن میں 70 خواتین بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پریڈ کے معائنے کے دوران آپ کے چہرے پر پاکستانیت دیکھ کر مجھے بطور وزیراعلیٰ انتہائی حوصلہ ملا۔ ایلیٹ فورس نواز شریف اور شہباز شریف کا لگایا ہوا پودا ہے جس میں ابھی تک 17 ہزار نوجوان ٹرینڈ ہوئے۔ آپ سے اظہار یکجہتی کے لیے میں ایلیٹ فورس کا یونیفارم پہن کرآئی ہوں۔ آپ لوگ قوم کے ان چند خوش قسمت بیٹوں اور بیٹیوں میں سے ہیں جن کو یہ وردی پہننا نصیب ہوئی ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ ایلیٹ فورس کی پاس آؤٹ ہونے والی خواتین کو خصوصی طور پر شاباش دیتی ہوں۔ سی ایم ہاؤ س کی طرف سے پاس آؤٹ ہونے والوں کے لیے خصوصی کیش پرائز بھجواؤں گی۔ پاس آؤٹ ہونے والی خواتین کے والدین کومبارکباد دیتی ہوں جنہوں نے اپنی بچیوں پر اعتماد کیا اور انہیں ملک کی خدمت کے لیے وقف کیا۔ جب یہ بچیاں قوم کے بیٹوں کے ہمراہ شانہ بشانہ اپنے فرائض ادا کریں گی تو قوم کو ان پر فخر ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
معروف امریکی خلاباز ولیم اینڈرس طیارے کے حادثے میں ہلاک
-
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار ڈی۔8 ممالک کے وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے کنونشن سینٹر پہنچ گئے
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شی-آن میں صوبہ شانشی کے پارٹی سربراہ جاؤ ایدا کی ملاقات
-
محمد اسحاق ڈار ڈی8-وزراء خارجہ کونسل کے کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کیلئے استنبول پہنچ گئے
-
آئی ایم ایف کی تجویز مسترد، حکومت کی سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کی تجویز تیار
-
وزیراعظم کی سربراہی میں قومی اقتصادی کونسل تشکیل، 10 جون کو اجلاس طلب
-
پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثہ سے مالامال ہے،چینی حکومت کی تاریخی ورثے کی حفاظت اور بحالی قابل تقلید ہے، وزیرِ اعظم
-
پاکستان اور شانشی کے مابین زراعت، توانائی اور کان کنی کے شعبوں میں تعاون طے
-
پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اور پہلی فارمر رہنمائی ایپ کا اجراء
-
جرمن وزیر خارجہ ملک بدریوں پر طالبان کے ساتھ تعاون کی مخالف
-
بدسلوکی کا الزام، پی ٹی آئی ایم پی اے کا چالان کرنے والے ٹریفک اہلکار معطل
-
چین سے پاکستان میں سرمایہ کاری اہمیت کی حامل ہے، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.