ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ زمیندار ہائی اسکول گجرات کا اچانک دورہ
منگل 2 اپریل 2024 17:12
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ امتحانی مراکز میں طلباء و طالبات کو بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا رہا ہے، بنیادی سہولیات کی فراہمی سمیت انکے بہتر مستقبل کے لئے صفائی و سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری میٹرک کے امتحانات میں پیپر مقررہ اوقات شروع ہوئے، جبکہ وقت پر ہی انکو ختم کیا جائےگا، طالبعلموں کی سیکیورٹی کا مناسب انتظام کیا گیا ہے، انہوں نے کہا ہے کہ صفائی ستھرائی، صاف پانی، واشرومز ، سیٹنگ بینچز سمیت دیگر بنیادی سہولیات کو چیک کیا جا رہا ہے۔\378متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.