معروف امریکی ناول نگار جان بارتھ انتقال کر گئے

بدھ 3 اپریل 2024 12:42

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2024ء) معروف امریکی ناول نگار جان بارتھ 93برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔دی نیویارک ٹائم کے مطابق جان ہاپکنز یونیورسٹی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ان کے انگریزی اور تخلیقی تحریر کے ایمریٹس پروفیسر جان بارتھ انتقا ل کر گئے ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ جان بارتھ 1960 کی دہائی میں لکھنے والوں میں شامل تھے ۔