تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی ، ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والے چار رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے 15 لاکھ روپے نقدی، طلائی زیورات اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا
بدھ 3 اپریل 2024 17:22
(جاری ہے)
ایس پی انویسٹی گیشن آفیسر شاہدہ نورین نے تھانہ سٹی عارفوالا میں میڈیا کو پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ تھانہ سٹی عارفوالا پولیس نے چار رکنی ڈکیت گینگ کے سرغنہ سخاوت عرف بابو، ساتھیوں محسن عرف محسنی، وسیم عرف وسیمی اور دانش سیال کو گرفتارکرکے15 لاکھ روپے نقد ی،5 تولے طلائی زیورات،7 عدد موٹرسائیکلیں اور ناجائز اسلحہ برآمد کرلیا ہ۔
ے انہوں نے کہا کہ ڈی پی اوطارق ولایت نے ایس ایچ اوتھانہ سٹی محمد اشرف بھٹی کو خصوصی ٹاسک دیا تھا ڈکیت گینگ شادی ہالز اور بینک کے سامنے وارداتیں کرتے تھے ۔ڈاکوؤں سے مزید انکشافات کی توقع ہے ،اس موقع پر ڈی ایس پی عارفوالا ملک طارق جاوید بھی انکے ہمراہ تھے۔مزید قومی خبریں
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.