ض* سدرن لوپ تھری رنگ روڈ پر مین کیرج وے کو عید سے ایک دن قبل کھولنے کا اعلان
ض*سدرن لوپ تھری رنگ روڑ پر اسفالٹ کی آخری تہہ بچھانے کا عمل تیزی سے جاری ہے لله*محکمہ سی اینڈ ڈبیلیو عوام کو بہترین سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہی: ملک صہیب احمد بھرتھ
جمعرات 4 اپریل 2024 17:55
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ رائے ونڈ سے لیک سٹی روڑ کیرج وے کے دائیں جانب 10 کلومیٹر تعمیراتی کام مکمل کرلیا گیا ہے اور کیرج وے کے بائیں جانب بھی 5 کلومیٹر تک تعمیراتی کام بھی مکمل ہے۔ صوبائی وزیر ملک صہیب احمد بھرتھ نے بتایا کہ باقی 5 کلو میٹر پر تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے جسے دو ماہ میں کام مکمل کر لیا جائے گا۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر محکمہ سی اینڈ ڈبیلیو عوام کو بہترین سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.