قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

یونیورسٹی 08اپریل سی14اپریل تک بند رہے گی جبکہ15 اپریل2024 سے معمول کے مطابق کھلے گی ۔

جمعہ 5 اپریل 2024 20:09

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 اپریل2024ء) ) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یونیورسٹی 08اپریل سے 14اپریل 2024تک عید الفطر کے سلسلے میں بند رہے گی جبکہ 15اپریل2024 سے طلبہ وطالبات سمیت اسٹاف وفیکلٹی کے لیے یونیورسٹی معمول کے مطابق کھلے گی ۔

متعلقہ عنوان :