چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کا پروگرام کی کامیابی میں بی آئی ایس پی ملازمین کے کردار پر زور
چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا بہاولپور میں ادائیگی کیمپ سائٹ کا دورہ ضرورت مند خواتین سے بات چیت ،مسائل سنے
جمعہ 5 اپریل 2024 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے سروے اور تقسیم کے دوران ضرورت مند خواتین کو تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی۔مزید برآں ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے ملازمین سے کہا کہ وہ مستحق خواتین کو رقوم کی شفاف اور موثر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے بینک ریٹیلرز سے ڈائیلاگ کریں۔
انہوں نے ملازمین کو غریب خواتین کیساتھ عزت ، احترام اور ہمدردی کی اقدار کو برقرار رکھنے کی تلقین کی۔ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے ملازمین سے اپنے خطاب میں کہا کہ انسانیت کی خدمت عبادت کے مترادف ہے۔ انہوں نے ان پر زور دیا کہ وہ ضرورت مند خواتین کے حقوق کو پہچانیں اور غریب خاندانوں کو بااختیار بنانے کیلئے عملی اقدامات کرتے ہوئے تخفیف غربت کے وسیع تر مقصد میں اپنا حصہ ڈالیں۔بعد ازاں ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے بہاولپور میں ادائیگی کیمپ سائٹ کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے بی آئی ایس پی مستحقین کیلئے جاری ادائیگی کے عمل کی ذاتی طور پر نگرانی کی۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے ضرورت مند خواتین سے بات چیت کی، ان کے مسائل سنے اور عہدیداروں کو خواتین کو درپیش مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے گورنر پنجاب سلیم حیدر کی ملاقات،صوبے کی ترقی کے امور پر تبادلہ خیال
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے میئو ہسپتال میں سٹور مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.