اسلام آباد،آ ٹھ بھکا ریو ں سمیت 29جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

ہفتہ 6 اپریل 2024 17:22

اسلام آباد،آ ٹھ بھکا ریو ں سمیت 29جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اپریل2024ء) اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے آ ٹھ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت 29جر ائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرکے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمدکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آ پر یشز سید شہزاد ند یم بخاری کے خصوصی احکاما ت کی روشنی میں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا ضلع بھرمیں جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے،گزشتہ24گھنٹوں کے دوران اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے مختلف قانونی کارروائیو ں کے دورا ن آٹھ پیشہ ور بھکا ریو ں سمیت29 جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لائی،تھا نہ کر اچی کمپنی پولیس نے دو ملزمان محمد اربا ب اور گل زیب کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے دو عدد تیس بور پستول برآمد کرلیے، تھا نہ رمنا پولیس نے ملزم یا سر محمود کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1,010گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے ملزم محمد اشفاق کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 210گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے دو ملزمان اظہر عباس اور صلا ح الر ین کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2,210گر ام چرس، 600گر ام افیون اور 355گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے دو ملزمان حبیب احمد اور شہزاد ملک کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، تھا نہ نو ن پولیس نے دو ملزمان اقر ار حسین اور قیوم کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول اور 20لیٹر شراب برآمد کرلی، تھا نہ بہا رہ کہو پولیس نے ملزم معاویہ منیر کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ شہزاد ٹا ؤن پولیس نے ملزم محمد ذوالقرنین کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول برآمد کرلیا، تھا نہ کھنہ پولیس نے دو ملزمان عمر ان داؤد اور محمد فیصل کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک عدد تیس بور پستول اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا، جبکہ غیر قا نو نی طور پر پٹر ول فروخت کر نے پر ملزم وقار احمد کو گرفتار کرلیا، تھا نہ کورال پولیس نے چار ملزمان عبد الر حمان، باچارہ خا ن، مہد ی عباس اور نقی سبزواری کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے دو عدد ایس ایم جی رائفلیں، دو پستول اور 120گر ام چرس برآمد کرلی، تھا نہ کر پا پولیس نے ملزم اللہ دتہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 117گر ام ہیر وئن برآمد کرلی، تھا نہ ہمک پولیس نے ملزم سبزعلی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 752گر ام چرس برآمد کرلی، گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانہ جات مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی، جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نیوالی خصوصی مہم کے دوران آ ٹھ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی، اسلام آباد کیپیٹل پولیس منشیات و شراب فروشی جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کو ہر صورت قانون کے کٹہرے میں لائے گی،شہریوں کے تعاون سے اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہر کو امن کا گہوارہ بنانے میں تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،شہری کسی بھی مشکوک شخص یا سر گرمی کے متعلق اپنے متعلقہ تھانہ،ایمرجنسی ہیلپ لا ئن ''پکار''15-یا "آئی سی ٹی "15-ایپ پرفوری اطلاع دیں۔