انتخابی بانڈزدنیا کا سب سے بڑا گھپلہ ہے ،راہول گاندھی
اتوار 7 اپریل 2024 15:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ الیکٹورل بانڈز اسکیم کی فہرست سے پتہ چلتا ہے کہ ایک کمپنی کو سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن سے خطرہ ہے اور پھر وہ کمپنی کروڑوں روپے بی جے پی کو دیتی ہے۔
اس کے بعد کمپنی کو کروڑوں روپے کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبے ملتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے بینک کھاتوں کو منجمد کردیا گیا ہے لیکن کانگریس بی جے پی سے نہیں ڈرتی۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے تلنگانہ میں بی جے پی کی بی ٹیم(بی آر ایس)کو شکست دی ہے اور اب وہ آنے والے انتخابات میں دہلی میں اے ٹیم کو شکست دینے والی ہے۔راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے پی آئین کو ختم کرنا چاہتی ہے اور کانگریس ایسا کبھی نہیں ہونے دے گی، یہ لڑائی آئین اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے ہے۔ انہوں نے کہاکہ نریندر مودی تین سے چار فیصد لوگوں کے لیے کام کرتے ہیں۔ راہل گاندھی نے کہاکہ بھارت میں روزانہ 30کسان خودکشی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی نے امیروں کے 16لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کر دیے جبکہ کسانوں کا ایک روپیہ قرض بھی معاف نہیں کیا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.