وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملے کی مذمت

منگل 9 اپریل 2024 20:14

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملے کی مذمت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2024ء) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے حملے میں پولیس کانسٹیبل کی شہادت پر اظہار افسوس اور شہید کانسٹیبل کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کی۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔