بیرسٹر گوہر علی خان نے عید کی نماز اپنے آبائی گاؤں ضلع بونیر میں ادا کی

جمعہ 12 اپریل 2024 13:00

بو نیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے عید کی نماز اپنے آبائی گاؤں ضلع بونیر میں ادا کی ،عید کی نماز کے بعد چیئرمین تحریک انصاف نے لوگوں سے عید بھی ملی۔