Imran Khan Arrest - Urdu News
عمران خان گرفتار ۔ متعلقہ خبریں
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے سابق وزیراعظم عمران خان کو حراست میں لیا۔ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم کو گرفتار کیا،القادر ٹرسٹ کیس میں یکم مئی کو عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔ عمران خان کی گرفتاری کے دوران وکلا اور پولیس میں ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر اظہارِ برہمی کیا ہے،چیف جسٹس نے قرار دیا کہ ہائیکورٹ کی حدود سے عمران خان کو گرفتار کیا گیا،اسلام آباد ہائیکورٹ کے شیشے بھی توڑے گئے۔
-
بیرسٹر گوہر کا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے رابطہ، ملاقات (آج) ہوگی
منگل 29 ستمبر 2026 - -
احتجاج کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے، آئینی اور قانونی حق استعمال کر کے 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کریں گے،بیرسٹر گوہر
منگل 29 ستمبر 2026 - -
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ؛ حکومتی شخصیت کے بیرسٹرگوہر اور علامہ ناصر سے پس پردہ رابطوں میں اہم پیشرفت
پی ٹی آئی کیلئے ’لائن ڈرا‘ کردی گئی کہ اس سے آگے نہیں جانا، جہاں روکا جائے وہیں پرامن رہنا ہوگا، پی ٹی آئی کو فیس سیونگ چاہیئے، ورکرز کے دباؤ پر لانگ مارچ مئوخر نہیں کرنا ... مزید
ثنااللہ ناگرہ
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
حکومتی ٹولہ ہمارے لانگ مارچ کے حوالے سے پروپیگنڈا کر رہا ہے.بیرسٹرگوہر
ہمیں پتا ہے کہ ہم نے کس سے بات کرنی ہے، بات ہونی چاہیے.چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان
میاں محمد ندیم
بدھ 23 ستمبر 2026 - -
محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر
ڈائیلاگ بانی پی ٹی آئی کی پالیسی ہے، کس سے، کب، کن شرائط پر ہونا ہے فیصلہ عمران خان ہی کریں گے، چیئر مین پی ٹی آئی
جمعہ 11 ستمبر 2026 -
-
ساہیوال، عمران خان رہائی کی 27 ستمبر کال، ساہیوال میں تحریک انصاف کے 34 کارکن گرفتار
جمعہ 11 ستمبر 2026 - -
کرپشن کی سزا موت کو قانون بنا نے تک پاکستان کو ہر طرح کی تباہی کا سامنا رہے گا‘تحریک انصاف نظریاتی
ملک میں جتنا بیگاڑ پیدا ہو گیا یہ ڈسپرین کی گولی سے ٹھیک نہیں ہوگا ‘چیئرمین اختر اقبال ڈار کا عشائیے میںخطاب
بدھ 9 ستمبر 2026 - -
خصوصی عدالت ، علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف مقدمہ کی سماعت 22 ستمبر تک ملتوی
منگل 8 ستمبر 2026 - -
نومئی: فیض حمید اور کچھ شخصیات کو بھی جلد چارج شیٹ کیا جائے گا. راناثنا اللہ
محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کا رابطہ ہے، جو اچھا ہے، وزیراعظم توہین عدالت کے معاملے میں پارٹی نہیں. وزیراعظم کے مشیر کی گفتگو
میاں محمد ندیم
جمعرات 27 اگست 2026 - -
محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کا رابطہ ہے جو اچھا ہے‘رانا ثنااللہ
نو مئی کو فوج میں بغاوت کی کوشش کی گئی،یہ بہت بڑا جرم ہے‘مشیر وزیراعظم
جمعرات 27 اگست 2026 - -
حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست، بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے ملاقات
پیر 24 اگست 2026 -
-
عمران کا علیمہ کو سخت پیغام بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی
پیر 24 اگست 2026 - -
توہینِ عدالت کی پٹیشن میں محسن نقوی کا نام کیوں نہیں؟ حامد میر کا اہم انکشاف
بیرسٹر گوہر نے محسن نقوی سے کہا تھا کہ عمران خان کی طبیعت کافی خراب ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے، محسن نقوی نے کہا آپ عدالت کا راستہ اختیار کریں، ہمیں کوئی اعتراض نہیں؛ ... مزید
ساجد علی
اتوار 23 اگست 2026 - -
محمود اچکزئی سے معروف سیاسی شخصیت ملک اظہر محمود اعوان کی ملاقات ،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر گفتگو
سپریم کورٹ کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو طبی معائنے اور علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے حالیہ حکم مثبت اور قابلِ تحسین قدم قرار
منگل 18 اگست 2026 - -
ڑ*پیپلز پارٹی کے وفد کی بیرسٹر گوہر کے گھر آمد، والدہ کے انتقال پر تعزیت
× ایصال ثواب اور درجاتِ بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار،بیرسٹر گوہر کا اظہار تشکر
منگل 18 اگست 2026 - -
ندیم افضل چن کی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت
پیر 17 اگست 2026 - -
ایم پی اے فضل حکیم خان نے شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا
سوات میں ایک لاکھ 45ہزار سے زائد پودے لگانے کا اعلان
جمعہ 14 اگست 2026 - -
امیر مقام کی بونیر میں بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں شرکت، اہلِ خانہ سے تعزیت
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
وفاقی وزیر احسن اقبال کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، ملکی حالات پر بریفنگ کی پیشکش
ہفتہ 8 اگست 2026 - -
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان کا پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر خان سے اظہار تعزیت
ہفتہ 8 اگست 2026 -
Latest News about Imran Khan Arrest in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Imran Khan Arrest . Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
عمران خان گرفتار کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عمران خان گرفتار کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.