فریال تالپور کی ایم پی اے عابد خان سندرانی کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

جمعہ 12 اپریل 2024 21:30

لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر و ایم پی اے فریال تالپور کی گاوں دڑی سندرانی آمد فریال تالپور نے پارٹی ایم پی اے عابد خان سندرانی سے ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کیفریال تالپور نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کی دعا کیاس موقعے پر سہیل انور سیال، سردار خان چانڈیو، اعجاز جکھرانی، گل محمد جکھرانی، محبوب بجارانی، الطاف کھوسو، رمیش لال اور آپا نصیباں چنہ بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :