عید الفطر کی چھٹیوں کے ایام میں474 ایمرجنسی کالز پر477 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا
ہفتہ 13 اپریل 2024 21:40
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر محمد اکرم پنوار نے اس دوران بتایا کہ ریسکیو 1122 نے عیدالفطر کے ایام میں 474 ایمرجنسیز پر ریسپانس کیا۔
ان میں 137 روڈ ٹریفک حادثات، 253 میڈیکل ایمرجنسی، 8 فائر ایمرجنسی، 7 کرائم کیس پانی میں ڈوبنے کے 2 واقعات, اور 42 متفرق ایمرجنسیز تھیں۔ دریں اثناعیدالفطر کے تیسرے روز پیش آنے والے افسوسناک واقعہ دریائے راوی میں ڈوبنے والے 2 افراد کی ڈیڈ باڈیز پیشہ ورانہ مہارت کیساتھ دریا سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی گئیں ۔ \932مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
-
کاروبار کرنا یا چلانا حکومت کا کام نہیں ، حکومت کا کام صرف کاروباری طبقے کو سہولیات فراہم کرنا ہے، اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.