ایئر کینیڈا کی ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ

اتوار 14 اپریل 2024 18:55

مونٹریال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2024ء) ایئر کینیڈا نے ٹورانٹو سے اسرائیل کی پرواز منسوخ کر دی۔ غیر ملیک میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا نے اپنی ویب سائٹ پر جاری پیغام میں بتایا ہے کہ ایئر کینیڈا کی فلائٹ نمبر اے سی 80جو کہ پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے شام 4:25 پر روانہ ہونا تھی کو حکومتی یا ریگولیٹری پابندیوں کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ حکومتی یا ریگولیٹری پابندیاں اس وقت ہو سکتی ہیں جب داخلے کی ضروریات، کسٹم کے عمل، صحت اور حفاظت کے اقدامات، یا دیگر مقامی سیاسی حالات میں تبدیلیاں آئیں۔

متعلقہ عنوان :