گندم کی فصل میں آتشزدگی، ریسکیو 1122 فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا
اتوار 14 اپریل 2024 19:00
(جاری ہے)
گزشتہ روز نواحی چک نمبر 166 ڈبلیو بی میں بارش کے باعث ٹرانسفارمر میں شاٹ سرکٹ ہونے سے سلیم نامی کاشتکار کی گندم کی فصل میں آگ لگ گئی جبکہ نواحی چک نمبر 113 دس آر میں محمد شفیق نامی کاشتکار کی گندم کی فصل میں نامعلوم وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 جہانیاں کی فائر بریگیڈ سروس موقع پر پہنچ گئی اور جدید مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔ آگ لگنے سے معمولی نقصان ہوا جبکہ سینکڑوں ایکڑ گندم کی فصل جلنے سے بچا لی گئی۔موقع پر موجود عوام اور فصل مالکان نے 1122 فائر سروس اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
توڑ پھوڑ کا مقدمہ ، فواد چودھری جے آئی ٹی کے سامنے پیش ، آج پھر طلب
-
سینئروزیر مریم اورنگزیب کی ہائیکورٹ میں اے ٹی سی راولپنڈی سے کیس منتقل کرنے کی درخواست پر ہونے والی سماعت میں پیشی
-
پمز کے ڈاکٹر نے بانی پی ٹی آئی سے متعلق خود ساختہ رپورٹس تیار کیں، نعیم پنجوتھہ
-
بشریٰ بی بی کا احتساب عدالت کے جج پر عدم اعتماد
-
پنجاب بھر کے اسکولوں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا نگران دور کے تمام اقدامات کی تحقیقات کروانے کا اعلان
-
پاکستانی ایئرلائنز کی پروازوں کی بحالی، یورپین یونین کا فیصلہ مئی کے آخر میں متوقع
-
پنجاب کی جیلوں کے قیدیوں کا بانی پی ٹی آئی کی طرح غیرمعمولی سہولتیں دینے کا مطالبہ
-
مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
-
این اے 127سے بلاول بھٹو کی شکست کی وجوہات جاننے کیلئے 3رکنی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم
-
جرائم کی سرکوبی کیلئے جذبہ جہاد سے کام کرنے والے افسران و اہلکار ہمارے اصل ہیروز ہیں، ڈاکٹر عثمان انور
-
میڈیا اور حکومت ایک گاڑی کے دو پہیے ہیں دونوں ساتھ چلیں تو مسائل کا حل ممکن ہے‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.