ش*ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد، ٹریننگ کا آغاز آج پیر سے ہوگا

اتوار 14 اپریل 2024 19:10

ٖکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 اپریل2024ء) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کی کراچی آمد، ٹریننگ کا آغاز آج پیر سے ہوگا،ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،مہمان ٹیم کا استقبال پی سی بی ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔

(جاری ہے)

،ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کل سیٹریننگ کا آغاز کرے گی،ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم پاکستان کیخلاف ون ڈے اور ٹی 20 سیریزکھیلے گی۔تین ون ڈے اورپانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 18 اپریل سی3 مئی تک کراچی میں ہوگی،بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور ویمن کرکٹر بسمہ معروف 15 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے۔