لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 198 ویں روز6.05 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی گئی
منگل 16 اپریل 2024 20:05
(جاری ہے)
سپرنٹنڈنگ انجینئر ننکانہ سرکل محمد حسین کی زیر نگرانی27 نادہندگان سے 0.52 ملین اورسپرنٹنڈنگ انجینئر شیخوپورہ سرکل نجم الحسن کی زیر نگرانی82نادہندگان سے 2.10 ملین کی ریکوری کی گئی۔
سپرنٹنڈنگ انجینئر اوکاڑہ سرکل جمشید زمان کی زیر نگرانی25 نادہندگان سے 0.46 ملین جبکہ سپرنٹنڈنگ انجینئر قصور سرکل احمد شہزاد چغتائی کی زیر نگرانی26 نادہندگان سے 0.69 ملین کی ریکوری کی گئی۔ 198 روز سے جاری مہم کے دوران 99375 ڈیفالٹرز سے 2 ارب 85 کروڑ روپے سے زائد کی ریکوری کرلی گئی۔ لیسکو ترجمان کے مطابق نادرن سرکل میں 14528 نادہندگان سے 422.10 ملین روپے، ایسٹرن سرکل میں 12814 نادہندگان سے 669.27 ملین کی ریکوری کی گئی۔ سینٹرل سرکل میں 11159 نا دہندگان سے 378.65 ملین اور ساوتھ سرکل میں 5814 نادہندگان سے 158.44 ملین کی ریکوری کی گئی۔ ننکانہ سرکل میں 8591نادہندگان سے 231.17 ملین اور شیخوپورہ سرکل میں 11535 نادہندگان سے 419.76 ملین کی ریکوری کی گئی، اوکاڑہ سرکل میں 15921 نادہندگان سے 183.60 ملین جبکہ قصور سرکل میں 19083 نا دہندگان سے 393.04 ملین کی ریکوری کی گئی۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا تھا کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، ان کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
موٹر سائیکل چوری کرنے وا لاتین رکنی گینگ سرغنہ سمیت گرفتار
-
فیصل آباد، پیزا شاپ کے کچن سے 22 سالہ نوجوان کی نعش برآمد
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
-
اداروں کی نجکاری میں شفافیت کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، عبدالعلیم خان
-
بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا خوف جعلی حکمرانوں کو چین سے نہیں بیٹھنے دے رہا‘ چودھری پرویزالٰہی
-
نائب وزیراعظم تقرری کیس:ڈپٹی اٹارنی جنرل کو وفاقی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت
-
کار سرکار میں مداخلت :وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں مزید3 یوم کی توسیع
-
ِ9 مئی کی آڑ میں جھوٹے مقدمات قائم کر کے قیادت اور پارٹی کو یرغمال بنایا گیا،زرتاج گل
-
شیخوپورہ :3 سکیورٹی گارڈ کی اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی متاثرہ خاتون نے خودکشی کرلی
-
گیارہ ارب ڈالرز واپس آ گئے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ختم ہوگی ،مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
صوفی ثقافت و تہذیب یہاں بسنے والوں کے ڈی این اے میں ہے اس وقت تمام مسائل کا حل صوفی کلچر میں ہے،مشاہد حسین سید
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیرکی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز جناح کیمپس کا دورہ ، کارکردگی کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.