عبدالصمد مندوخیل سے اظہار تعزیت

منگل 16 اپریل 2024 22:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2024ء) جمعیت علماء اسلام س کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا شفیق دولت زئی نے اپنے تعزیتی بیان میں ژوب کے سینئر صحافی عبدالصمد مندوخیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ سبحان تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنیکی توفیق عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :