یو ای ٹی لاہور میں غیر ملکی طلباء کیلئے ظہرانہ ،وائس چانسلر کی خصوصی شرکت،عید مبارک کہی
منگل 16 اپریل 2024 23:29
(جاری ہے)
جس میں وائس چانسلر یو ای ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر ناصرحیات نے خصوصی شرکت کی جبکہ ڈین فیکلٹی آف کیمیکل،منرل اینڈ مٹیریل سائنسزپروفیسر ڈاکٹرنوید رمضان،ڈین فیکلٹی آف الیکٹریکل انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹرمحمد شعیب،ڈین فیکلٹی آف سول انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر خالد فاروق،ڈین فیکلٹی آف نیچرل سائنسز،ہیومینٹیزاینڈ اسلامک اسٹڈیز پروفیسر ڈاکٹرمحمد شاہد رفیق،ڈین فیکلٹی آف ارتھ سائنسز اینڈانجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر زبیر ابوبکر،رجسٹرار محمد آصف،سینئر وارڈن پروفیسرڈاکٹرمحمد مشتاق ،ڈائریکٹر سٹوڈنٹ افیئرزپروفیسر ڈاکٹرآصف علی قیصر،پروفیسر ڈاکٹر ریحانہ شریف ،پروفیسر ڈاکٹرصباحت اورغیر ملکی طلباء و طالبات شریک ہوئے۔
طلباء نے وائس چانسلر،فیکلٹی ممبران اور یونیورسٹی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.