یوم اقبال‘‘ کے سلسلے میںایوان کارکنان تحریک پاکستان‘ لاہور میں طلبا وطالبات کے مابین انعامی مقابلہ
منگل 16 اپریل 2024 23:29
(جاری ہے)
پرائمری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں علیان عمران نے اول‘ سیدہ ایمان زہرہ نے دوئم اور محمد انس نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ سیدہ قائمہ نذیر، موحد مظفر، فاطمہ حیدر اور حور فاطمہ کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا ۔
ایلیمنٹری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میںہادیہ کاشف نے اول‘ آمنہ نعمان نے دوئم اور ایمان فاطمہ نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ فاریہ شہباز، محب الرحمن، زخرف ثاقب، ایشال مصطفی، ساریہ ظہیر عباس، زویا حسنین اور آئرہ مختار کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ سکینڈری سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں محمد اکبر اشعر نے اول‘ ہانیہ افتخار نے دوئم اور حسن عامر نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ ایمان فاطمہ صفدر اور محمد عثمان عمران کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ کالجوںکے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میںوجیہہ عظمت نے اول‘ عیشة الراضیہ نے دوئم اور ضحی شکیل نے سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ رمشہ اظہر اور ام حبیبہ کو خصوصی انعام کا حقدار قرار دیا گیا۔ پوسٹ گریجوایٹ سیکشن کے طلبا وطالبات کے مابین ہونیوالے مقابلہ میں فاروق یونس نے اول پوزیشن حاصل کی ۔ علاوہ ازیں آج بدھ 17اپریل کو دس بجے صبح سکولوں کے طلبا وطالبات کے مابین کلام اقبال ترنم کے ساتھ سنانے کا انعامی مقابلہ منعقد ہو گا۔ ان تقریبات کا اہتمام تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.