سستی روٹی کی فراہمی کیلئے کریک ڈاؤن،دس سے زائد افراد گرفتار
منگل 16 اپریل 2024 23:34
(جاری ہے)
اجلاس میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیا۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ماہ رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ کی بھرپور کاوشوں کے باعث اشیاءخوردونوش کے نرخ کنٹرول بھی رکھے گئے ، عید الفطر کے بعد سستی روٹی اور دیگر اشیاءخوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
رضوان قدیر نے کہا کہ بڑے گراں فروشوں کو بھاری جرمانے اور براہ راست مقدمات درج کرانے کا حکم دیا ہے تاکہ مہنگائی مافیا کی حوصلہ شکنی ہوسکے۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں ہدایت کی کہ تمام ہوٹل مالکان اور تندور مالکان کو میٹنگ کرکے روٹی کے وزن اور کوالٹی پر آمادہ کیا جائے جس کے بعد حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا جائے۔رضوان قدیر نے مزید کہا کہ گڈ گورننس کے عملی نفاذ کیلئے ضلعی افسران فیلڈ میں نکلیں اور عوام کو حقیقی معنوں میں ریلیف فراہم کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.