رتہ امرال پولیس کی کارروائی ،کارسرکا ر میں مزاحمت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

منگل 16 اپریل 2024 20:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) رتہ امرال پولیس کی کاروائی ،کارسرکا ر میں مزاحمت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ،کارسرکا ر میں مزاحمت اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم محمد اشرف کو گرفتارکرلیا، اشتہاری مجرم گزشتہ سال سے رتہ امرال پولیس کو مطلوب تھا، ایس پی راول فیصل سلیم کا کہناتھاکہ اشتہاری مجرمان اورانکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :