کوئٹہ ،ضلعی انتظامیہ میں تقرریاں و تبادلے کردیئے گئے

منگل 16 اپریل 2024 21:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2024ء) کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ میں تقرریاں و تبادلے ۔ منگل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) گوادر ثناء ماہ جبین کا تبادلہ کر کے انہیں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو )کوئٹہ ، بابر خان کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) کوئٹہ تعینات کردیا گیا جبکہ انکے پیش رو محمد ریاض اور محمد انور کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :