’نہ نہاری نہ نان ‘، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا
صبح ساڑھے 6 بجے اٹھا، خود کو انسولین لگائی، ایک کپ کافی پی، بیٹی عائلہ کو سکول چھوڑا، اب ناشتے میں دہی کیساتھ تھوڑا سا کیلا، بیریز اور میوزلی لوں گا: سابق پیسر
ذیشان مہتاب بدھ 17 اپریل 2024 13:27
(جاری ہے)
وسیم اکرم نے مزید کہا کہ "اس ناشتے کے بعد مجھے بہت زیادہ توانائی ملے گی اور میں اب جم جاؤں گا۔
"وسیم اکرم پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ دونوں میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر ہیں اور انہوں نے 18 سال بعد 2003ء میں اپنے بین الاقوامی کیریئر کو خیرباد کہا۔ وہ پوری دنیا میں آئی سی سی ایونٹس اور دو طرفہ سیریز میں کمنٹیٹر کے طور پر باقاعدگی سے کام کرتا ہے۔ سابق لیفٹ آرم پیسر نے ٹیسٹ کرکٹ میں 414 اور ون ڈے میں 502 وکٹیں حاصل کیں۔ وسیم اکرم نے 1992ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا اور انگلینڈ کے خلاف فائنل میں پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.