حکومت موسمیاتی اقدامات پر امریکہ کے ساتھ قریبی تعاون اور شراکت داری کا پرتپاک خیرمقدم کرتی ہے، رومینہ خورشید عالم
بدھ 17 اپریل 2024 17:16
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ 2022 کے سیلاب کے نتیجے میں ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوب گیا تھا اور پاکستان کے 81 اضلاع کو آفت زدہ قرار دیا گیا تھا اور تقریباً 3300000 افراد متاثر ہوئے تھے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ سب ہماری پریشان حال ماحولیات کا واضح اشارہ ہے۔ موسمیاتی ریزیلیئنس پر زور دیتے ہوئے رومینہ خورشید عالم نے بینکوں، رئیل اسٹیٹ اور صنعتوں کو لا کر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خطے کے لحاظ سے حل پر زور دیا۔ انہوں نے ریمارکس دیئے کہ موسمیاتی استحکام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے کیونکہ یہ اس کرہ ارض پر رہنے والے ہر فرد کا معاملہ ہے۔ وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے یو ایس ایڈ کے اس اقدام کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.