یورپی اتحادیوں کی اسرائیل سے پرامن رہنے کی اپیل
بدھ 17 اپریل 2024 17:26
(جاری ہے)
اے ایف پی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ نے اس موقع پر کہا کہ ہم تنازعہ کو مزید پھیلنے سر روکنے کے خواہاں ہیں اور اسرائیل میں اپنے دوستوں کو یہ باور کرانا چاہتے ہیں کہ اسرائیل پر حملہ میں ایران کو دہری شکست ہوئی ہے اور یہ وقت دل کے ساتھ ساتھ دماغ سے بھی سوچنے کا ہے۔
ایران کے یورپی اتحادیوں کا موقف ہے کہ چونکہ امریکا اور یورپی یونین نے ایران کے خلاف اضافی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے اس لئے اسرائیل ایران کے ڈرون اور میزائل حملے کے جواب میں حملہ کرنے سے گریز کرے ۔\932مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.