اکادمی ادبیا ت پاکستان میں "پاکستانی زبانوں کے ادبی عجائب گھر" کے منصوبے کے تحت مجلس تحقیق کا اجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 17:35
(جاری ہے)
اجلاس کے اختتام پر مجلس کے اراکین سے اکادمی ادبیات پاکستان کی صدر نشین پروفیسر ڈاکٹر نجیبہ عارف اور ناظم اعلیٰ سلطان ناصر نے ملاقات کی جس میں صدرِ مجلس اور اراکین نے اجلاس کی کارروائی پر روشنی ڈالی اور بتایا کہ اِس اہم اور حساس نوعیت کی ذمہ داری سے یہ مجلس جلد ہی بطریقِ احسن سبکدوش ہو جائے گی اور پاکستانی زبانوں کا مطلوبہ مواد تیار کر لیا جائے گا تاکہ اسے عجائب گھر میں شامل کر لیا جائے۔
اجلاس کے بعد تمام اراکین نے زیرِ تعمیر "پاکستانی زبانوں کے ادبی عجائب گھر" کا دورہ کیا اور اس پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پاکستانی زبان و ادب کے حوالے سے بے حد اہمیت حامل کا منصوبہ قرار دیا۔ اراکین کا کہنا تھا کہ پاکستانی زبانوں کا یہ ادبی عجائب گھر پاکستانی میں اپنی طرز کا پہلا اور منفرد منصوبہ ہے جس پر اکادمی ادبیات مبارکباد کی مستحق ہے۔ یہ عجائب گھر پاکستانی زبانوں کے تنوع اور ثقافتی رنگارنگی کو دُنیا کے سامنے پیش کرنے کا ایک عمدہ ذریعہ ہو گا۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 161 میں دوبارہ گنتی کرانے کا نوٹس کالعدم قرار دے دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف پولیس وردی پہننے پر اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت 2مئی تک ملتوی
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پنجاب ،مختلف شہروں میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائیاں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.