سعودی عرف اور پاکستان کے مابین تعلقات مزیدمضبوط و مستحکم ہونگے ‘علامہ ہشام الٰہی ظہیر
تحفظ حرمین شریفین پاکستانیوں کے ایمان کا حصہ ہے،سعودی ولی عہد کی خدمات بھی قابل ستائش ہیں
بدھ 17 اپریل 2024 17:40
(جاری ہے)
شہزادہ فیصل بن فرحان اور انکے رفقاکی پاکستان آمد سے اچھی سرمایہ کاری دیکھنے کو ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا ڈاکٹرعبدالکریم العیسی رابطہ عالم اسلامی کے جنرل سیکرٹری کی بھی ان دنوں پاکستان میں موجود ہیں ان سے جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے دوطرفہ ملاقاتیں انتہائی خوشگوار رہی ہیں۔ انہوں نے کہا جس طرح ماضی میں علامہ احسان الہی ظہیر شہید رحمہ اللہ کے عالم اسلام اور عالم عرب کے ساتھ دیرنیہ تعلقات تھے اسی طرح جمعیت اہل حدیث پاکستان مستقبل میں بھی عالم اسلام، عالم عرب بالخصوص خادم حرمین شریفین اوررابطہ عالم اسلامی سے ایسے تعلقات کو بحال، برقرار رکھے گی۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.