ح*اوکاڑہ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔6کلو چرس بر امد کر لی گئی

بدھ 17 اپریل 2024 18:10

۲اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) اوکاڑہ پولیس نے 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے۔6کلو چرس بر امد کر لی گئی۔تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ صدر اوکاڑہ نے منشیات فروش وحید ولد جعفر سے 2 کلو 400 گرام چرس۔

(جاری ہے)

پولیس تھانہ ستگھرہ نے غلام قمر سے 1220 گرام چرس۔اور پپولیس تھانہ شیرگڑھ نے منشیات فروش ظفر سے 2 کلو 300 گرام چرس برامد کر کے قبضہ میں لے لی منشیات فروشوں کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں#

متعلقہ عنوان :