پاکستان ٹیم کے کوچز کا اعلان نیوزی لینڈ سیریز کے اختتام پر ہوگا، ذرائع
بدھ 17 اپریل 2024 18:49
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچز اور اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ دیگر سپورٹ اسٹاف کا اعلان نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے اختتام پر کیا جائے گا۔
وائٹ بال اور ریڈ بال کوچز کیلئے خواہشمند امیدواروں کے درخواست جمع کروانے کی تاریخ 15 اپریل تھی جبکہ اسسٹنٹ کوچ کیلیے ا?خری تاریخ 20 اپریل ہے۔گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کے وائٹ بال اور ریڈ بال کے کوچز کیلیے نام فائنل ہو چکے ہیں جبکہ اظہر محمود کو دونوں فارمیٹ کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اظہر محمود اس وقت نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2025 آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی ڈرافٹ شیڈول میں تین مقامات کی تجویز دیدی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما قیادت کرینگے
-
ہاکی کی بہتری کیلئے میرٹ پر فیصلے کیے گئے ،عالمی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنا یقینا ایک قا بل فخر بات ہے ،رانا مشہود
-
پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا امریکہ میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل راؤنڈ کا آغاز یکم مئی سے ہوگا
-
عامروسیم میموریل پی سی بی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کے حوالے سے اجلاس
-
ڈی او کے بی کرکٹ ٹورنامنٹ مستنگ کلیمنگ نے جیت لیا
-
کرکٹ سیریزکے ٹکٹس کی فروخت میں بے ضابطگیاں، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں
-
ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان مئی کے وسط میں کیے جانیکا امکان
-
باسط علی نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ سے محمد عامر کو اسکواڈ سے باہر کردیا
-
فٹبال لیگ سیری اے، پہلی بار خواتین پر مشتمل ریفریز کا تقرر
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.