تمام سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی تین ہفتوں میں شروع ہو جائے گی، صوبائی وزیر صحت
بدھ 17 اپریل 2024 19:56
(جاری ہے)
صوبائی وزیر صحت نے وفد کو پنجاب کے ورٹیکل پروگرامز کے حوالہ سے بھی آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت 2500 بنیادی مراکز صحت، 300 سے زائد رورل ہیلتھ سنٹرز کی مکمل ری ویمپنگ کی جارہی ہے،تمام مراکز صحت کی ری ویمپنگ مارچ 2025 تک مکمل کرلی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ بڑے شہروں کے سب اربن ایریاز میں طبی سہولیات کے لئے کلینکس آن ویل پراجیکٹ رواں ماہ شروع کردیا جائے گا جس کا افتتاح وزیر اعلی پنجاب کریں گی۔خواجہ عمران نذیر کا کہنا تھا کہ تمام تحصیل اور ضلعی ہیڈ کواٹرز ہسپتالوں میں مفت ادویات کی فراہمی اگلے تین ہفتوں میں م شروع کردی جائیگی۔صوبائی وزیر صحت نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شہریوں کیلئے معیاری طبی سہولیات کی فراہمی کے لئے پر عزم ہے۔خواجہ عمران نذیر نے یوگنڈا ہیلتھ سسٹم کی اپگریڈیشن کے لئے وفد کو پنجاب حکومت کی جانب سے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا۔ملاقات میں وفد نے بھی یوگنڈا کے ہیلتھ سسٹم پر صوبائی وزیر صحت کو آگاہ کیا اور پنجاب کے ہیلتھ سسٹم کو سراہا۔انہوں نے لاہور میں مہمان نوازی پر صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.