انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

بدھ 17 اپریل 2024 19:56

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2024ء) انٹر بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا۔

(جاری ہے)

فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدفر278.50روپے پر برقرار ری تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 11پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قدر279.68روپے سے گھٹ کر279.57روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں72پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر295.87روپے سے گھٹ کر295.15روپے ہو گئی اسی طرح1.47روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر347.24روپے سے کم ہو کر345.77روپے پر آ گئی ۔

متعلقہ عنوان :