وزیر آبپاشی خیبرپختونخوا کا بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہونے والے علاقوں کا دورہ
مزید بارشوں کے امکان کو مد نظر رکھتے ہوئے پیشگی اقدامات اٹھائے جائیں،عاقب خان کی متعلقہ حکام کوامدادی سر گرمیاں تیز کرنے کی ہدایت
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
اس موقع پر محکمہ آبپاشی، محکمہ ریلیف و آبادکاری، بلدیات و مقامی انتظامیہ کے حکام بھی ان کے ہمراہ موجود تھے، صوبائی وزیر آبپاشی نے دریائوں اور نہر وںمیں پانی کی طغیانی اور اس سے پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال کا تفصیلی مشاہدہ کیا،انہوں نے علاقے میں عمائدین اور عوام سے ملاقات بھی کی جبکہ متعلقہ محکموں کے حکام نے صوبائی وزیر کو صورتحال اور حفاظتی اقدامات سے صوبائی وزیر کو آگاہ کیا،اس موقع پر صوبائی وزیر نے احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے اور انسانی جانوں کو محفوظ بنانے کیلئے تدابیر اپنانے کی ہدایات دیں، انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ محکمہ آبپاشی دیگر متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر طغیانی اور سیلابی صورتحال نقصانات سے بچنے کے لئے بھر پوراقدامات کر رہا ہے اور متاثرہ افراد کو ہر قسم کی امداد یقینی بنائی جائے گی،انہوں نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کو مدنظر رکھتے ہوئے حفاظتی اقدامات مزید تیز کرنے کی ہدایت کی،صوبائی وزیر آبپاشی نے محکمہ آبپاشی کے حکام کو نہروں میں طغیانی کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کرنے کی بھی ہدایات دیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
وزیرصنعت وتجارت شافع حسین نے ماڈل بازاروں کو سولر انرجی پرمنتقل کرنے کاپلان طلب کرلیا
-
عوام کی سہولت کیلئے ہر ضلع میں ماڈل بازار بنائیں گے، عوام کی خدمت ہمارا مشن ہے ، چوہدری شافع حسین
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.