ایکسپو کا مقصد پولٹری فارمنگ کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے،اصغر علی
پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو2024 کا انعقاد30 اپریل اور یکم مئی 2024 کو پشاور میں ہوگا، ایڈیشنل سیکریٹری لائیو سٹاک
بدھ 17 اپریل 2024 20:51
(جاری ہے)
اجلاس میں بتایا گیا کہ پاک انٹرنیشنل پولٹری ایکسپو کا انعقاد کا مقصد پولٹری سیکٹر سے وابستہ افراد کوبہتر اور مفید انداز میں پولٹری فارمنگ سے متعلق شعور اجاگر کرنا اور اس کاروبار سے منسلک لوگوں کی آگاہی کیلئے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔
ایکسپو میں کل 46 سٹالز سجائے جائیں گے جن میں مختلف طریقوں سے پولٹری فارمرز کو تربیت دی جائے گی تاکہ لحمیات، پولٹری اور لائیو سٹاک کی پیداواری مقدار میں مزید اضافہ ہوسکے۔اجلاس کے دوران ایکسپو میں کمرشل پولٹری فارمنگ سمیت رورل پولٹری فارمنگ اور فینسی بڑڈز فارمنگ کی نمائش کی اہمیت پر زور دیا گیا کیونکہ پولٹری فارمنگ ایک وسیع شعبہ ہے اور رورل پولٹری فارمنگ اور فینسی بڑڈز فارمنگ اس کا حصہ ہے جس سے نہ صرف لوگوں کی معاشی صورتحال بہتر ہوگی بلکہ نایاب پولٹری انواع کو بھی فروغ ملے گا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ایکسپو میں یونیورسٹیوں کے طلباء کی شرکت ناگزیر ہے اور اس سلسلے میں جامعات کے انتطامی سربرہان کے نام مراسلے بھیج دیئے گئے ہیں تاکہ طلباء بھی شرکت کرکے مستفید ہو سکیں۔اجلاس میں ایکسپو کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لئے ایڈیشنل سیکرٹری اصغر علی نے متعلقہ حکام کوایکسپو کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے اور سیکیورٹی کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
پرویزالٰہی کی گرفتاری ، پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس میں فیصلہ محفوظ
-
مہنگائی نے مزدور اور غیر مزدور کی تفریق ختم کر دی :خرم نواز گنڈاپور
-
سوشل میڈیا پر جھوٹا پراپیگنڈا،قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں مجوزہ قانون کا مسودہ پیش کیا جائیگا
-
کارسرکارمیں مداخلت کیس :علی امین گنڈا پورکی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.