جمعیت کوئٹہ کے کارکن 20 اپریل پشین کے عوامی اسمبلی میں بھرپور شرکت کرینگے، مولانا عبدالرحمن رفیق
لله*جمعیت کے ضلعی امیر مولانا عبدالرحمن رفیق اور مجلس عاملہ کے اراکین کا بیان اور ضلعی سالاروں کا اجلاس
بدھ 17 اپریل 2024 23:00
(جاری ہے)
سودا دو ماہ میں کابینہ تشکیل نہ دے سکے، ان کے خلاف عوامی قوت سامنے آئی گی۔
انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کے سرفروش اور نظریاتی کارکن جماعت کے خلاف ان مذموم سازشوں کو بے نقاب کرنے اور جماعت کو مزید ترقی اور قوت فراہم کرنے کے لیے کسی بھی قربانی سے دریغ نھیں کرینگے یہ اکابرین اور مخلص کارکنوں کی جماعت ہے جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کی جماعت اور تمام کارکنان قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان کے دست وبازو بن کر جماعت کے اعلی مقاصدکی حصول کیلئے بھرپور جدوجہد کریگی پشین جلسے کی کامیابی کے لیے تمام ماتحت یونٹوں اور تحصیلوں کے ذمہ داران اور کارکنان ہدایات کے مطابق جلوس اور جلسے میں بھرپور شرکت کریں گے جن کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔اور ضلعی امیر نے تمام ماتحت تحصیلوں آوریونٹوں کیامراء کو ھدایات جاری کی ھیکہ وہ مجالس عاملہ کے اجلاسات منعقد کرکے جلوس اور جلسے کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور تیاریاں کریں ضلعی جماعت کی جانب سے تمام یونٹوں پر گاڑیاں مختص کی ھے دریں اثناء۔جمعیت علمائاسلام ضلع کوئٹہ کے ماتحت تحصیلوں آوریونٹوں کے سالاروں اوانصار الاسلام کے سینئر سالاروں کااجلاس جمعیت کے ضلعی دفتر واقع اینگل روڈ میں بسلسلہ 20اپریل جلسہ بعنوان عوامی اسمبلی پشین اورقائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی پشین آمدکے سلسلے میں زیر صدارت ضلعی سالار مولانا سید سعد اللہ آغا صاحب منعقد ہوااجلاس میں ضلعی سالار مولانا سید سعد اللہ آغا صاحب تفصیلی خطاب کیا اور انشائاللہ ضلع کوئٹہ سی200 سو سالاروں کادستہ پشین عوامی اسمبلی جلسے میں سیکورٹی کے فرائیض انجام دینگے ضلع کویٹہ کے تمام تحصیلوں اور یونٹوں کے تمام سالاروں اوررضاکاروں کو ھدایات دی جاتی ھے کہ 19اپریل بروزجمعہ صبح 10بجے ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ کوئٹہ میں تشریف لائے اور اپنی حاضری یقینی بنانے اوراسی دن پشین کے لئے ضلعی دفتر سے 11بجے روانگی ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاشادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
حکومت گرانے کیلئے تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کیلئے سخت قانون سازی کر رہے ہیں: خواجہ سلمان رفیق
-
انسانی اعضا کی غیرقانونی پیوندکاری میں ملوث عناصرکیلئے سخت قانون سازی کررہے ہیں، صوبائی وزیرصحت
-
ملک کی معاشی ترقی ،اسے مضبوط خطوط پر استوار کرنے میں مزدور کے کلیدی کردار سے انکار نہیں کیا جاسکتا‘ بلیغ الرحمن
-
مزدور معاشرے اور ملک کی مجموعی معاشی اور اقتصادی ترقی میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا اصولی فیصلہ، پراسیکیوٹرز کی پروفیشنل قابلیت کیلئے’’سیٹ آف سکلز‘‘ پیش
-
چینی کمپنیوں کی مدد سے گوادر کی سڑکیں اور عوامی مقامات شمسی توانائی سیروشن
-
دریاخان،غیرت کے نام پر بھائی نے کزن کے ساتھ ملکر بہن کو نہر میں پھینک دیا ،نعش برآمد
-
وزیراعلی سندھ اور یورپی یونین کی سفیرکے درمیان ملاقات،سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لیے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
چیچہ وطنی سے اندیشہ نقص امن کے تحت گرفتار 26 کسان جیل منتقل
-
وزیراعلیٰ سندھ اوریورپی یونین کی سفیرکی ملاقات، سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے دو نئے منصوبوں پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.