ح*پاکستانی پی ایچ ڈی طالبعلم نے چین میں انٹرنیشنل پوسٹر ایوارڈ جیت لیا
جمعرات 18 اپریل 2024 04:00
(جاری ہے)
اس مقابلے میں ڈاکٹر عمران ملک نے’’پودوں سے قدرتی مرکبات حاصل کرنے کے تیز اور موثر طریقہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر بھی دیا۔
ترجمان کے مطابق ایچ ای جے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اس ہونہار طالب علم نی3 ہزار سے زیادہ حاضر اور آن لائن مقابلے کے شرکائ میں تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ مقابلے میں شریک ملکوں میں پاکستان سمیت چین، ملائیشیا، بھارت، عراق، آسٹریلیائ ، فرانس، سنگاپور، جنوبی کوریا اور امریکہ کے محققین بھی شریک تھے۔آئی سی سی بی ایس، جامعہ کراچی کی & سربراہ پروفیسر ڈاکٹر فرزانہ شاہین نے دائم آصف اور اٴْن کے سپروائزر ڈاکٹر عمران ملک کو اٴْن کی اس کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے کہ اس قبل 2022ئ میں بھی دائم آصف راجہ نے امریکن کیمیکل سوسائٹی کی ٹریول گرانٹ اور قطر کے شہر دوہا میں امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تحت منعقدہ ایک ریسرچ کانفرنس کے پوسٹر مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور سابق وفاقی وزیر برائے سائینس اور ٹیکنالوجی اور پروفیسرامریطس ڈاکٹر عطا الرحمن نے بھی اس ہونہار طالب علم کو اس کی میا بی پر مبارکباد دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 60000/-روپے قانونی طور پر مقرر کی جانی چاہئے،علماء مشائخ
-
وزیراعلی سندھ نے پرائمری اسکولوں کو بتدریج پوسٹ پرائمری اسکولوں میں اپ گریڈ کرنے کی پالیسی کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.