سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

جمعرات 18 اپریل 2024 20:14

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا17ڈالر کی کمی سی2395ڈالر پر آگیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں 1ہزار روپے سے زاید کی کمی واقع ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میںایک تولہ سونا1700روپے سستا ہو کر2لاکھ50ہزار200روپے کا ہو گیا اسی طرح1458روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت2لاکھ14ہزار500روپے ہو گی ۔#

متعلقہ عنوان :