سیاسی شخصیات کے نام پر سڑکوں، سرکاری عمارتوں، ہسپتالوں کے نام رکھنے کیخلاف مسترد

جمعرات 18 اپریل 2024 21:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سیاسی شخصیات کے نام پر سڑکوں، سرکاری عمارتوں، ہسپتالوں کے نام رکھنے کیخلاف درخواست غیر ضروری قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

(جاری ہے)

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ آپ غیر ضروری درخواستیں دائر کرنے سے باز آجائیں، آئندہ آپ نے غیر ضروری درخواست دائر کی تو جرمانہ کروں گا۔