سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نبیل جاوید کی زیر صدارت پرائڈ پروگرام پر جائزہ اجلاس
جمعرات 18 اپریل 2024 22:04
(جاری ہے)
ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے سیکرٹری شفقت اللہ مشتاق کو پرائڈ ٹیم کو تمام تر معاونت فراہم کرنے کی ہدایات بھی کیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پرائڈ پروگرام کا بنیادی مقصد ریونیو میں اضافہ سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا ہے۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہدایات جاری کیں۔ انھوں نے ٹیم کو رواں سال کے اختتام تک اہداف مکمل کرنے کی ہدایات بھی کیں۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید کا مزید کہنا تھا کہ بورڈ آف ریونیو میں تمام شعبوں میں اصلاحات جاری ہیں۔ ٹیکس کولیکشن اور پراپرٹی کی ویلیو ایشن پر اصلاحات جاری ہیں۔آڈٹ سسٹم کو مزید شفاف اور موثر بنا رہے ہیں۔ ای رجسٹریشن کا پراجیکٹ پنجاب میں فنکشنل ہے۔سروس ڈیلیوری کی فراہمی اور اینڈ سورس کو سہولت بنیادی ترجیح ہے۔ ایس ایم بی آر نبیل جاوید نے ورلڈ بنک ٹیم کو تمام تر معاونت فراہم کرنے کی یقین دہانی کروائی۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.