cقلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا

جمعرات 18 اپریل 2024 22:35

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 اپریل2024ء) قلات شہر و گردونواح میں بارش کا سلسلہ نہ تھم سکا، قلات میں بارش و ژالہ باری، تفصیلات کے مطابق قلات میں گرج چمک کیساتھ موسلا دھار بارش جاری رہی جبکہ چند منٹ تک شدید ژالہ باری ہوئی بارش کے باعث گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ موسم سرد ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :