خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے کھڑی فصلیں مال مویشی بہہ کرلے گئے

جمعہ 19 اپریل 2024 13:11

خیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2024ء) خیبرپختونخوا کے طول وعرض میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے کھڑی فصلیں مال مویشی بہہ کرلے گئے اور کئی مکین بارشوں کی وجہ سے گھروں سے بے گھر زمینداروں کی خواہشات چکنا چور ہوگئے جبکہ مال مویشی کی خوراک میں قلعت کا اصافہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف ضلعوں میں بارشوں کی وجہ سے سیلابی ریلوں کی وجہ سے کھڑی فصلیں باغات کو کافی نقصان جبکہ سیلابی ریلے گھروں میں داخل درجنوں گھرانے گھروں سے بے دخل سیلابی ریلے کی وجہ سے نوشہرہ چار سدہ کے علاقوں سے دریائے سندھ نے بھینسیں گائے بکریہ دریائے سندھ بہہ کر لے گئے جبکہ مآل مویشیوں کی خوراک میں قلعت کا اضافہ ہوگیا ہے خیبرپختونخوا کے عوام الناس نے موجود ہ مشکلات میں صوبائی حکومت کے ساتھ ساتھ وفاقی دارالحکومت سے مالی امداد کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے ۔