ایبٹ آباد پولیس کی کارروائی میں شراب سپلائر رنگے ہاتھوں گرفتار، 50 بوتلیں برآمد

جمعہ 19 اپریل 2024 13:17

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اپریل2024ء) ایبٹ آباد پولیس نے شراب سپلائر کو گرفتار کر کے شراب کی 50 بوتلیں برآمد کر لیں۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایس ایچ او کینٹ شیراز خان نے خصوصی ناکہ بندی کے دوران شراب سپلائر عبداللہ عرف شفیق ولد عابد کو گرفتار کر کے شراب کی 50 بوتلیں برآمد کر لیں، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :