![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 15:22
![چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/800x400/pic_6d396_1625641679.jpg._2)
(جاری ہے)
دہشت گرد پوری انسانیت کے دشمن ہیں۔
چیئرمین سینیٹ نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خود کش دھماکے میں زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی دعا بھی کی۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سینیٹر سیدال خان نے بھی کراچی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور شہدا کے درجات کی بلندی، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو پاکستان کا امن تباہ کرنے میں کبھی بھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پاکستان دہشت گردی کے ناسور کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔مزید قومی خبریں
-
سینیٹرز کیلئے ایک ہزار ملازمین کی موجودگی کا انکشاف
-
صدر آصف علی زرداری نے 18ویں ترمیم اور پارلیمنٹ کو اپنے اختیارات دے کر جمہوریت کے تسلسل اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا، نثار کھوڑو
-
پنجاب میں مون سون بارشوں کا پانچواں سپیل کل سے شروع
-
خیبرپختونخوا سمیت ملک میں فنون لطیفہ سے وابستہ افراد کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان ایسوسی ایشن آف دی بلائنڈ سندھ کے وفد سے ملاقات میں 16 ملین روپے کی گرانٹ کے ساتھ نابینا افراد کو انکے گھروں سے اسکول لے جانے اور پھر واپس گھر چھوڑنے کیلئے ..
-
سندھ میں جمہوری حکومت نہیں اس لئے ہمیں احتجاج سے روکا جارہا ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدرآصف علی زرداری نے کبھی ریاستی اداروں سے ٹکراؤکی پالیسی پر عمل نہیں کیا ، شرجیل انعام میمن
-
صوبے میں کوئی آپریشن نہیں ہونے دو ں گا ، اپنے فیصلے خود کریں گے، امین علی گنڈا پور
-
وزیر اعلی مریم نواز شریف کا ڈرگ فری پنجاب ویژن،صوبہ بھر میں پنجاب پولیس کے کریک ڈاؤن میں تیزی
-
چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کیلئے گلگت خنجراب موٹروے گیم چینجزثابت ہوگا ،عبدالعلیم خان
-
بلوچستان کے نوجوانوں سے دنیا کے منفی ہتھکنڈوں کا مقابلہ کریں گے، رانا مشہود خان
-
محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.