وزیرصنعت و تجارت شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024کی منظوری
پالیسی کے تحت 3سکل ٹیکنالوجی پارک بنیں گے جبکہ 20اداروں کوسینٹر آف ایکسیلنس بنایا جائے گا فنی تعلیم کے اداروں کی لیبز کو عالمی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا،سالانہ 5لاکھ نوجوانوں کو ہنرمند بنایا جائیگا
جمعہ 19 اپریل 2024 19:45
(جاری ہے)
معیاری فنی تعلیم کا فروغ اور اداروں کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنا میرا مشن ہے۔
ٹیکنیکل ایجوکیشن کی یونیورسٹیوں اوراداروں کو ٹیکنالوجی کے فروغ کے حقیقی مراکز بنائیں گے۔صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین نے ہدایت کی کہ اداروں میں طلبہ اور سٹاف کی بائیو میٹرک حاضری کا نظام جلد لاگو کیا جائے اور ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پر حل کیاجائے۔اجلاس میں چکوال کے علاقے میں سیمنٹ پلانٹ پراجیکٹ میں 350ملین ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے ایشو کا جائزہ لیا گیا۔جی ٹی ٹی آئی قصور کیلئے زمین کے حصول اورٹیکنکل یونیورسٹیوں کے معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ،ایڈیشنل سیکرٹری کامرس،سی او او ٹیوٹا، ڈی جی پی ایس ڈی اے، سینئر اکنامک ایڈوائزر اور دیگر افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.